Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran
  • شام : 28 دہشت گرد ہلاک

شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فوج کا تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران 28 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک اور 22 کو زخمی کیا گیا ہے۔

شامی فورسز نے صوبہ حمص میں بھی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔

واضح رہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں شامی فوج کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور دہشتگرد مختلف علاقوں سے فرار کر رہے ہیں۔

 

ٹیگس