یمنیوں کے لئے یمنیوں کی امداد! ۔ تصاویر
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱ Asia/Tehran
یمنی عوام ایک آواز ہو کر آل یہود و سعود کے خلاف مکمل کامیابی حاصل ہونے تک ڈٹے ہوئے ہیں۔
یمن: ایسے حالات میں کہ جب انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار مغربی ممالک یمن کو سعودی جلادوں کے سپرد کر کے چین کی نیند سو رہے ہیں اور سعودی عرب کسی تشویش یا خوف و ہراس میں مبتلا ہوئے بغیر یمن میں اپنے من چاہئے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے،یمنی باشندوں نے محاذ پر سعودیوں کے خلاف مصروف جنگ مجاہدوں کے لئے پیسہ، کھانے کی مختلف اشیاء اور افرادی قوت پر مشتمل ایک بڑا امدادی کاروان، صنعا بھیجا ہے۔