Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ Asia/Tehran

ارجینٹائینا میں ہوئے جی ۲۰ عالمی اجلاس کے موقع پر عالمی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولیعہد پر اپنی نظریں جمائے رکھیں اور یہ محسوس کیا کہ بہت سے عالمی رہنماؤں میں سعودی عرب اور بالخصوص ولیعہد محمد بن سلمان کے تئیں عدم دلچسپی پیدا ہوئی ہے اور انہوں نے سعودی شہزادے سے ملنے یا حتیٰ ہاتھ ملانے سے بھی گریز کیا ہے۔

ٹیگس