Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲ Asia/Tehran

گزشتہ جمعے کے روز بھی غزہ میں فلسطینی عوام نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اپنے ’’حق واپسی مارچ‘‘ کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران ایک فلسطینی شہید اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔

ٹیگس