خادم حرمین شریفین کے فکریہ عنوان کا دم بھرنے والے سعودی بادشاہ کی خاص بات جو ذرائع ابلاغ کی بھی توجہ کا مرکز بنی،یہ کہ وہ جب بھی نماز پڑھتے ہیں تو بیٹھ کر مگر جب ناچنا ہوتا ہے تو فورا کھڑے ہو جاتے ہیں!