May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷ Asia/Tehran

عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔ بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔ اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ

حضرت روح اللہ امام خمینی (رح) نے مسئلہ بیت المقدس کو کرپٹ حکمرانوں سے نکال کر عوام کے ہاتھ میں دیا۔ فلسطین ایک ریاست ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہے، اسرائیل صرف قابض ہے جس کو مسلمان ہرگز تسلیم نہیں کرے گا ۔

مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا مسئلہ ہے، اسے چند عرب ممالک ذاتی حیثیت سے طے نہیں کرسکتے۔

 

ٹیگس