سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i358405-سربلندی_کے_ساتھ_واپس_لوٹے_یمنی_جیالے_تصاویر
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں میں قید ہزاروں یمنی اسیروں میں سے ایک سو اٹھائیس افراد کو آزاد کیا ہے۔ یہ افراد عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کی نگرانی میں یمن کے دارالحکومت صنعا پہونچے جہاں حکومت اور تحریک انصار اللہ کے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔ طیارے سے اترنے کے بعد سبھی نے سجدہ شکر بجا لانے کے بعد جارح دشمن کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ Asia/Tehran
  • سربلندی کے ساتھ واپس لوٹے یمنی جیالے ۔ تصاویر