متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کے پتہ لگانے کی خبر دی ہے جس کے بعد مقامی باشندوں میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔