Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran

ترکی میں گزشتہ روز سے اڑتالیس گھنٹوں کے لئے مکمل قرنطینہ نافذ کر دیا گیا۔ قرنطینے کا اعلان سنتے ہی لوگ سوپر مارکٹس پر ٹوٹ پڑے۔ اس درمیان پولیس اور عوام کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔

ٹیگس