May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran

شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔

یہ پہلی بار نہیں ہے شامی فوجی اور عوام نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کیا ہے۔

امریکا نے شام کے تیل کی لوٹ پاٹ اور اس ملک میں سرگرم دہشت گردوں کی مدد کے مقصد سے شام پر جارحیت کی ہے۔

شام کی حکومت اقوام متحدہ اور تمام عالمی اداروں میں امریکا کی اس کرتوت کی شکایت کر چکی ہے۔ 

ٹیگس