...اور اچانک خاموشی چھا گئی! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲ Asia/Tehran
بیروت سانحے کے بعد تباہی و بربادی کے حوالے سے ایک نادر کلپ جس میں تباہی کے مناظر کے علاوہ اندرونِ خانہ دھماکے کے وقت کی کیفیات کو محسوس کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔