صیہونی آئل رفائنری سے اٹھتے ہوئے شعلے۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ Asia/Tehran
اسرائیل کی آئل ریفائنری حیفا میں گزشتہ شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے بعد فائر بریگیڈ نے کافی دیر جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کے باعث آئل رفائنری کو خاصا نقصان پہونچا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کی بنیادی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔