عراقی رضاکار فورس نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran
عراقی رضاکار فورس نے امریکی دباؤ کا جواب دیتے ہوئے طاقت کا مظاہرہ کیا۔
عراق کی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ نے پریڈ کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس ’’الحشد الشعبی‘‘ کی مختلف بیٹالیئنز نے اس پریڈ میں شرکت کی۔
اس پریڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی، بعض وزرا، اعلیٰ فوجی کمانڈر اور شہدا کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔