Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷ Asia/Tehran

یمن کے حسینی عزاداروں نے عاشورا کے جلوس میں بھرپور شرکت کر کے جارح اتحاد کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ وہ کبھی بھی ظلم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے والے نہيں ہیں۔

یمن کا آسمان لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ 

ہر طرفسے یا حسین کی صدا آ رہی تھی۔ 

ٹیگس