Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • ایک صیہونی پلیس اہلکار کار سے کچل کر ہلاک، ایک زخمی

مقبوضہ فلسطین میں سڑک حادثہ میں صیہونی پلیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے نھاریا میں دو صیہونی پلیس اہلکار ایک کار سے کچل گئے۔ ابتدائی رپورٹ میں دو صیہونی پلیس اہلکار کے زخمی ہونے کی خبر تھی بعد میں ایک صیہونی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی۔

کچلنے والی کار جائے وقوعہ سے فرار ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق، کار اور اسکے ڈرائیور کا پتہ لگانے کی کوشش جاری تھی۔

ٹیگس