Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲ Asia/Tehran

عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔

عراقی فورس اور رضاکار فورس ملک کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔

فوج کو داعش کے خلاف کافی کامیابیاں بھی ملی ہیں۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے کمانڈر کو عراقی ڈرون طیارے نے کیسے شکار کیا؟

ٹیگس