Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran

فلسطینی عوام ایک بار پھر صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں ڈٹ گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی جیسے ہی نئی کالونیوں کی تعمیر کے لئے رہط علاقے کی سرزمین میں داخل ہوئے تو ان کا مقابلہ فلسطینیوں سے ہوگیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوجیوں کے مقابلے میں ڈٹ گئے اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

 

ٹیگس