فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401322-فلسطینی_نوجوانوں_کے_آگے_نہيں_ٹک_پائے_اسرائیلی_فوجی_ویڈیو
غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴ Asia/Tehran

غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔

فلسطینی صارفین نے یو ٹیوب پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک میں فلسطینیوں کے پتھر سے اسرائيلی فوجی کے زخمی ہونے اور دوسری میں آنسو گیس کے شیل انہیں کی جانب بھیکنیں جانیں کی فلسطینی نوجوانوں کی کاروائی سے بچنے کے لئے فرار ہوتے دکھایا گیا ہے۔