Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱ Asia/Tehran

صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ پر شدید حملہ کیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ حملہ گزشتہ شب میں کیا گیا تھا۔ حملے میں فلسطینیوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ 

ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ حملے سے کتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ 

ٹیگس