Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس اور جنین کے شہریوں پر ایک بار پھر حملہ کیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک نوجوان کی شہادت کے بعد نابلس اور جنین کے حالات کے قابو ہو گئے ہیں اور فلسطینی صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ 

جہاد اسلامی کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ سے وابستہ نابلس بٹالین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا جواب دیا جائیگا۔

ٹیگس