فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجے بازو سے وابستہ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ میں مقبوضہ علاقوں کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران متعدد راکٹ اور میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فلسطینی جوانوں نے ان مشقوں میں صیہونی دشمن کے سامنے اپنی بھرپور آمادگی اور دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔