Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ Asia/Tehran

گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔

ٹیگس