اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i419826-اب_پولیس_کے_قابو_میں_بھی_نہیں_رہے_صیہونی_مظاہرین_(ویڈیو)
گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ Asia/Tehran