صیہونیوں کے خلاف یہودیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421008-صیہونیوں_کے_خلاف_یہودیوں_کا_مظاہرہ_(ویڈیو)
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیت مخالف ہزاروں یہودیوں نے یوم نکبہ کی آمد پر مظاہرہ کیا، فلسطین کی حمایت کی اور ناجائز صیہونی ریاست کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran