...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421826-...مگر_نتن_یاہو_کے_خلاف_صیہونیوں_کےمظاہرے_نہ_تھمے!_(ویڈیو)
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ Asia/Tehran