یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i431383-یہ_ویڈیو_گیم_نہيں_ہے_ذرا_غور_سے_دیکھیں_ویڈیوز
فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵ Asia/Tehran

فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں کے شکار کی کارروائیوں کی ویڈیوز جاری کیں جس کے بعد سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کی پلے اسٹیشن وار گیمز کی یاد تازہ ہوگئی۔

نیچے دی گئی دلچسپ ویڈیو میں، آپ غزہ پٹی کے شمال میں واقع بیت حانون میں صیہونی دشمن کے فوجی ہیڈکوارٹر میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کے کواڈ کاپٹروں سے مارٹر پھینکتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔