Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی صبح چھ بار جنوبی لبنان کے علاقے الخیام کے مضافاتی علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے مشرقی لبنان میں البقاع کے علاقے کو بھی تین مرتبہ نشانہ بنایا ہے۔

ٹیگس