Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran

مسجد الحرام کی تیسری منزل پر نئے ہیلی پیڈ پر ایئر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی۔ اس اقدام کا مقصد خانۂ خدا کے زائرین کو فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کرنا ہے۔ ایئر ایمبولینس سروس کیلیے جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔

ٹیگس