عالم اسلام
-
اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران تحریک حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے رفح گزرگاہ بند رکھنے کا فیصلہ انسانی بحران کو مزید گہرا کر رہا ہے۔
-
قابض صیہونی حکومت کا غزہ کے مرکز پر فضائی حملہ / تین افراد شہید
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے آج (اتوار) دوپہر کے وقت دیر البلح شہر کے مغربی علاقے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صیہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی قید میں اعضا کٹے فلسطینیوں کی لاشیں، فلسطینیوں کے حوالے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰صہیونی حکومت نے ایک سو بیس ایسے فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں جن میں اعضا کے کاٹے جانے کے آثار ہیں۔
-
چند دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی لاشوں پر آنسو بہانے والے ہزاروں فلسطینی شہداء پر خاموش کیوں ہیں: حماس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵غزہ میں جنگ بندی کے نو روز گزرنے کے بعد حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بعض ممالک کے ذریعے قیدیوں سے متعلق دوہرے رویے پر سخب تنقید کرتے ہوئے ان سے سوال پوچھا ہے۔
-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی لاشوں پر صیہونی بربریت کے نشان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰صیہونی قید میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں پر تشدد کی علامتوں کو حماس نے غاصب صیہونی حکومت اور اس کی فوج کی فسطائی ماہیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
کیا پاکستان کے بعد سعودی عرب امریکا کے ساتھ بھی کر سکتا ہے دفاعی معاہدہ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غیر ملکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب دفاعی معاہدے کے لئے امریکا کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔