Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۲ Asia/Tehran
  • شام میں 52 لوگوں کو دی گئی ایک ساتھ پھانسی، تازہ جھڑپوں میں ایک ہزار افراد کی گئی جان

شام میں جاری جھڑپوں میں دو دنوں میں ایک ہزار افراد کی جان چلی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے صوبے لطاکیہ میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کی نئی قائم ہونے والی حکومت کے درمیان جاری جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ دو دنوں میں ہونے والے واقعات کو چودہ سال سے جاری بحران کے بدترین دنوں میں شامل کیا جا سکتاہے۔

شام کی سیکورٹی فورسز نے لطاکیہ میں باون افراد کو پھانسی دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین مہینے پہلے قائم ہونے والی جولانی حکومت کے لیے یہ جنگی شدت ایک نیا چیلنج بن گئی ہے۔

 

ٹیگس