غاصب اسرائیل !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۸ Asia/Tehran
بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
21 فروری2017
بشکریہ ولایت نیٹ ورک