Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶ Asia/Tehran

رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے بیانات میں متعدد بار امریکا کے زوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی حامنہ ای نے اپنے بیانات میں شام، عراق، پاکستان اور افغانستان میں امریکا کی شکست فاش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکا زوال کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ کچھ افراد امریکا سے سازباز کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں جبکہ امریکا زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔ 

ٹیگس