-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے امریکی فوجیوں کو گرفتار کرنے والے فوجیوں کے لیے فتح میڈل
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرنے والے پاسداران انقلاب اسلامی کے نیوی کمانڈروں کو فتح میڈل سے نوازا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر رہبر انقلاب اسلامی کی گہری نظر رہی ہے۔
-
نماز اجلاس کے نام، رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے نماز اجلاس میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سبھی کو جان لینا چاہئے کہ سماجی برائیاں کم کرنے کا سب سے زیادہ موثر طریقہ نماز ہے-
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے کے بعد امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرلینے کے پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اقدام کو بروقت اور دلیرانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع اور فروغ پر زور
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے ایران اور چین کے تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع اور فروغ پر زور دیا ہے۔
-
سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہےکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمدکے دوران سامراج کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان سینتیس سالہ استقامت کا نتیجہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیاں اٹھائے جانے اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایاہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.
-
ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی کرتے ہوئے امریکا کی چال بازیوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔