-
ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست ہوئی: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
پابندیوں کے اہداف میں امریکا کی ناکامی پر زور
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ملک کے لیے انڈسٹریل روڈ میپ تیار کیا جائے: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تاجروں اور صنعت کاروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی یادگار تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر
-
ایران کی خارجہ پالیسی میں نئے دور کا آغاز ہوا ہے: مشیر رہبر انقلاب
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں نشات ثانیہ کا نیا دور شروع ہو گیا جس پر دشمن ہکا بکا رہ گئے ہیں۔
-
شعراء اور مداحان اہلبیت (ع) دشمن کے ساتھ ابلاغیاتی جنگ میں اپنا کردار ادا کریں: قائد انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام کی سیرت و حیات طیبہ کو زندگی کے تمام شعبوں میں اسوہ اور نمونہ قرار دینے پر تاکید کی ہے
-
مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات+ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
امریکا پر شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا خوف
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
قم کے عوام سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ (مکمل ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴قائد انقلاب اسلامی نے ایران کے قم شہر میں شروع ہونے والی نو جنوری انیس سو اٹھہتر کی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر آج قم کے عوام سے آن لائن خطاب فرمایا۔ قائد انقلاب اسلامی کا مکمل خطاب ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔