-
اراکین پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ آپ نے فرمایا کہ ایران کے عوام اسلامی نظام کے خلاف کی جانے والی ہر سازش کو ناکام بنا دیں گے۔ آپ نے پارلیمنٹ کو عوام کی امیدوں اور توقعات کا مظہر قرار دیا اور ملک کے اندر وسیع توانائیوں اور مستحکم انفراسٹرکچر کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں یقین ہے کہ ساری موجودہ مشکلات قابل حل ہیں۔
-
دشمن ناکام ہو چکا ہے/ ملکی پیشرفت کا واحد راستہ قومی توانائیوں پر تکیہ کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف ہمہ گیر دباؤ اور پابندیوں کے اہداف میں دشمن کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران فلسطین کے تئیں انسانی، اسلامی اور انقلابی فرائض انجام دیتا رہے گا: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹... یہ چیز کہ مثلاً ایک پولیس اہلکار بڑے سکون سے ایک سیاہ فام کے گلے پر اپنا گُھٹنا رکھ دے اور اتنی دیر تک دبائے رکھے کہ وہ اپنی جان دے دے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکیوں کی فطرت ہی ایسی ہے۔ یہ وہی کام ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ یہ جو عوام آج نعرے لگا رہے ہیں کہ ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘، یہ (در حقیقت) اُن تمام اقوام کے دل کی آواز ہے جہاں جہاں بھی امریکہ ظالمانہ انداز میں وارد ہوا اور (ظالمانہ) اقدامات انجام دئے...(رہبر انقلاب اسلامی
-
ایرانی عوام کی استقامت اوردشمنوں کی شکست پرتاکید
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
استقامت و پائیداری سے ہر دشمن کی شکست ممکن ہے: رہبر انقلاب
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنوں کے دباؤ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation...../ Supreme Leader
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation collapsed the tyranny of the despots
-
ایک عارف دانشور شہید مصطفیٰ چمران !
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عارف باللہ، درد مند متفکر اور مجاہد فی سبیل اللہ شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران کے بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟