Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲ Asia/Tehran
  • پاکستان کے وزیر خزانہ کا استعفی

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

اسلام آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنا استعفی اس ملک کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش کر دیا۔
ابھی ان کے استعفے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
کہا جاتا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم نے بھی اب تک استعفی منظور کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
استعفی منظور ہوجانے کی صورت میں نئے وزیر خزانہ کے انتخاب تک پاکستان کی وزارت خزانہ کی ذمہ داری اس ملک کے وزیراعظم کو ہی سنبھالنا ہوگی۔

ٹیگس