کراچی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 225
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶ Asia/Tehran
کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔
سحرنیوز/پاکستان: عالمی محکمہ ماحولیات کی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے کراچی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا ۔
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں بھی کمی نہ آسکی۔
لاہور بھی آلودہ شہروں کی فہرست میں 5 ویں نمبر پر موجود ہے جس کا ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز 198 ریکارڈ کیا گیا۔
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok