Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ Asia/Tehran
  • لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی

لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔

سحرنیوز/پاکستان: ترجمان محکمہ ماحولیات کےمطابق  بسیں بند کی جانے سے متعلق کارروائی لاہور ہائیکورٹ کےاحکامات کے تحت کی گئی  ہے۔

محکمہ ماحولیات کے ترجمان کا بتانا ہے کہ بند کی جانے والی پنجاب یونیورسٹی کی دونوں بسیں دھواں چھوڑ رہی تھیں اور عملے کے پاس ماحولیات کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی نہیں تھا۔

 

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok

ترجمان کےمطابق بند کی جانے والی بسوں کےخلاف ماحولیات ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

ٹیگس