Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۹ Asia/Tehran
  •  پارلیمنٹ میں کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ

فوٹو گیلری

منگل کے روز پارلیمنٹ میں اپنی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کے جائزے اور رائے شماری کے لیے ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی حکام کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ پابندیوں اور تسلط پسندی کے ناکام تجربات ہی ماضی کی امریکی حکومتوں کو ایران کے ساتھ مذاکرات کی میز پر لائے تھے اور اگر وہ ناکام تجربات کو دوہرانا چاہتے ہیں تو شوق سے دوہرائیں۔

ٹیگس