Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۰ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے شمالی خراسان میں ڈاکٹروں کی ٹیم کی طبی سہولیات ‎

فوٹو گیلری

ایران کے  دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں مانه اور سملقان میں 21مرداد سے ایک ہفتے کیلئے 110 ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم ان علاقوں کے عوام کومفت طبی سہولیات فراہم کرے گی۔

ٹیگس