-
سستی سے چھٹکارا پانے کا وہ طریقہ جو ہر کوئی آزما سکتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶اگر آپ ہر وقت بیٹھے یا لیٹے رہنا چاہتے ہیں اور اٹھ کر کوئی کام کرنا ناگوار گزرتا ہے، تو یہ آپ کے سست یا کاہل ہونے کی نشانی ہے۔
-
سوڈان کا بحران شدید سے شدید تر، 3 کروڑ سے زیادہ افراد کو فوری امداد کی ضرورت
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کا بحران شدید تر ہوتا جارہا ہے، اس سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کی سخت ضرورت ہے۔
-
ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳میٹابولک سینڈروم سے کسی فرد میں متعدد طبی مسائل جیسے ہارٹ فیلیئر، ذیابیطس ٹائپ اور اعضا کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
-
ایران کے چھ پیٹرو کیمیکل پراجیکٹس مکمل کر لئے گئے ہیں۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایران کی نیشنل پیٹرو کیمیکل کمپنی کے انویسٹمنٹ ڈائریکٹر حمیدرضا عجمی نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرو کیمیکل کے چھ منصوبے کام کے لیے تیار ہیں۔
-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
صحت کی عالمی تنظیم کا علاقائی ایوارڈ ایک ایرانی ڈاکٹر مل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او کا ایوارڈ مشہد کی یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر مجید غیور مبرہن کو دیا گیا
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات برداشت کرے: حماس
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی غزہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں لہذا انہیں غزہ کی تعمیر نوکے لئے رقم ادا کرنی چاہئے۔
-
شریک حیات سے زندگی پر مرتب ہونے والے اہم اثر کا انکشاف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵اگر زندگی میں خوشی کا حصول چاہتے ہیں تو اپنے شریک حیات کو خوش رکھنے کی کوشش کریں۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوگوں کو صبح کی سیر اور باہر کی سرگرمیوں سے پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے۔
-
ڈپریشن کا شکار افراد میں سنگین امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔