Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰ Asia/Tehran
  • صدر حسن روحانی کی ترکانی شہداء کےاہلخانہ سے ملاقات

فوٹو گیلری

صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے کل  شهید علی اکبر، علی اصغر و محمدرضا اصغری ترکانی کے گھرمیں ان شہداء کی والدہ اور اہلخانہ سے ملاقات کی۔

ٹیگس