علامت یا نشان بنانے کی فیکٹری
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۱:۰۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران میں علامت بنانے کی فیکٹری کا تقریبا 65 سالہ تجربہ ہے۔ اس فیکٹری میں محرم اور صفر کے مہینے میں کام زیادہ ہوتا ہے۔ اس وقت اس فیکٹری کو 3 بھائی جو برادران حسینی کے نام سے مشہور ہیں چلا رہے ہیں۔ نشان یا علامت لوہے اور بلیڈ سے بنائے جاتے ہیں اور اس پر مذھبی شخصیات کے نام لکھے جاتے ہیں خاص طور پراللہ کا نام لکھا جاتا ہے۔