فوٹو گیلری
ایران کے کارٹونسٹوں نے امریکی صدر کی جانب سے خلیج فارس کو جعلی قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پورے ملک سے 55 ایسے کارٹون بنائے جن کا افتتاح کل تہران کے فن و ہنر کے مرکزمیں ہوا۔