Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲ Asia/Tehran
  • پرتگال اور شمالی اسپین کی جنگل میں آگ سے 35 افراد جاں بحق

فوٹو گیلری

پرتگال اور شمالی اسپین کی جنگل میں لگنے والی آگ سے کم سے کم 35 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔ تیز ہوا اور طوفان کی وجہ سے آگ دور دراز کے علاقوں تک پھیل گئی۔

ٹیگس