ایران کے صدر کی شہید ژرژ هارطون کے اہل خانہ سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307865-ایران_کے_صدر_کی_شہید_ژرژ_هارطون_کے_اہل_خانہ_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵ Asia/Tehran
  •  ایران کے صدر کی شہید ژرژ هارطون کے اہل خانہ سے ملاقات

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے نئے عیسوی سال کی آمد کے موقع پر تہران میں شہید ژرژ هارطون کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ژرژ هارطون 67 13 ھجری شمسی میں 26 سال کی عمر میں گیلان میں مرصاد نامی آپریشن میں شہید ہو گئے تھے۔