تہران میں امامزاده یحیی(ع) کا مقبرہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران کے قدیمی محلے میں امامزاده یحیی(ع) کا مقبرہ ہے۔ تہران کے پرانے نقشے میں یہ جگہ باغ پسته بیگ کے نام سے مشہور ہے۔ اور امامزاده یحیی اسکوائر اسی باغ میں واقع ہے۔امامزاده یحیی(ع) کے حرم کے صحن میں مشہور و معروف حمام نواب، تہران کا پرانا میوزیم، وثوق الدوله کا گھر،آیت الله مدرس میوزیم اور معمار باشی مدرسہ ہے۔