فوٹو گیلری
ایران کے دارالحکومت تہران کے فائیو اسٹار ہوٹل(اسپینانس پالاس ) میں کل اسلامی تعاون تنظیم کی پارلیمالی سربراہوں کا تیرھواں اجلاس شروع ہوا۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر اور اسپیکر سمیت 41 ملکوں کے اسپیکروں ،ڈپٹی اسپیکروں اور پارلیمالی نمائندوں نے شرکت کی۔