Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۳ Asia/Tehran
  • انگوٹھی بنانے کے مختلف مراحل

فوٹو گیلری

ایران میں اب بھی قدیم طرز پر انگوٹھی بنائے جاتےکو فیکٹری یا مشین کےذریعے انگوٹھی بنانے پر ترجیح دی جاتی ہے ۔ ایک انگوٹھی بنانے کے کئی مراحل ہوتے ہیں اور مختلف مراحل سے گذرنے کے بعد انگوٹھی تیار ہوتی ہے۔ اور اس کیلئے پہلے ایک قالب بنایا جاتا ہے،پھر چاندی کو پگھلایا کر اس میں ڈال دیاجاتا ہے اور پھر جب یہ تیار ہوتا ہے تو اس میں نگ لگائے جاتے ہیں اور پھر اس کی فنیشنگ ہوتی ہے اور اس کے بعد اسے پہنا جاتا ہے۔

 

ٹیگس