Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
  •  بچوں کی سلامتی سے متعلق پروگرام

فوٹو گیلری

رضا کار فورس بسیج مستضعفین کی تبنظیم کے صدر جنرل  غلام حسین غیب پرور نے کل تہران کی حضرت قاسم بن الحسن مسجد میں بچوں کی سلامتی سے متعلق کمپین کے موقع پر کہا کہ ہم 6 منصوبوں پر کام کر رہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ 4 سے 5 سال کے اندر یہ مکمل ہوں اور ہم اپنے مقصد میں پہنچ جائیں۔

ٹیگس